Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں کسٹم کی لکپاس کے قریب کاروائی- کراچی جانے والی 2 مسافر بسوں سے غیر ملکی پان پراگ اور سگریٹ برآمد

کوئٹہ میں کسٹم کی لکپاس کے قریب کاروائی- کراچی جانے والی 2 مسافر بسوں سے غیر ملکی پان پراگ اور سگریٹ برآمد

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کسٹم عملے کی لکپاس میں کارروائی- کارروائی کے دوران کراچی جانے والی 2 مسافر بسوں سے غیر ملکی پان پراگ اور سگریٹ برآمد کرلی گئی- برآمد شدہ سامان کی کل مالیت دو کروڑ روپے ہے- زرائع


کوئٹہ میں کسٹم کی لکپاس کے قریب کاروائی- کراچی جانے والی 2 مسافر بسوں سے غیر ملکی پان پراگ اور سگریٹ برآمد فوٹو نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

سکھر کے بعد حیدرآباد میں بھی پنک اسکوٹیز کی تقسیم کا اعلان، سندھ حکومت کا خواتین کی بااختیاری کے لیے اہم اقدام

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے سکھر میں کامیاب آغاز کے بعد حیدرآباد میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے