تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ کے علاقے لانگو آباد میں نامعلوم دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ 4 سکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ کے علاقے لانگو آباد میں نامعلوم دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ 4 سکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے لانگو آباد میں نامعلوم دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں چار سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس وین معمول کے مطابق گشت پر تھی کہ نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز جائے حادثے پر پہنچی اور شہید اہلکاروں کے جسد خاکی کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کیا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔


کوئٹہ کے علاقے لانگو آباد میں نامعلوم دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ 4 سکیورٹی اہلکار شہید فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی ملازمین کیلئے خوشخبری، تنخواہوں اور الاؤنسز میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے