Home / اہم خبریں / خواتین کے عالمی دن پر میرپورخاص میں شوہر نے بیوی کو طلاق دی، بیوی نے زہر پی لیا

خواتین کے عالمی دن پر میرپورخاص میں شوہر نے بیوی کو طلاق دی، بیوی نے زہر پی لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) خواتین کے عالمی دن پر شوہر نے بیوی کو طلاق دی بیوی نے زہر پی لیا۔ شادی پلی کی رہائشی بیس سالہ چمپا کولہی نے شوہر کی طلاق کے بعد عدم برداشت ہوکر زہریلی دوا پی لی ہے۔ خاتون کی حالت انتہائی خراب ہے جان بچانے کی کوشش کی جارہی ہے ایمرجنسی وارڈ سول اسپتال کے ڈاکڑرز کا موقف۔ خاتون کے والد کانجی کولہی اور چچا پریمو کولہی کے مطابق چمپا کو شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کی وجہ سے وہ کافی دن سے مایوس تھی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں بیچ ویو پارک کے مقام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے