Home / اہم خبریں / نجی بنکوں کے بعد وٹس ایپ ہیکرز کا ہدف

نجی بنکوں کے بعد وٹس ایپ ہیکرز کا ہدف

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) نجی بنکوں کے بعد وٹس ایپ ہیکرز کا ہدف ۔ہیکرز کی جانب سے کالز کی شکایات پر ایف آئی اے نے ریڈ الرٹ جبکہ فیس بک صارفین کے لیے بھی تفصیلی ہدایت نامہ جاری کر دیا ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے جاری الرٹ میں لوگوں کوبیرون ملک رقم ملنے والی کالز آنے پر کسی قسم کا ڈیٹا نہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے سائبر کرائم ونگ کے الرٹ میں واٹس ایپ پر آنے والی ایسی کالز پر کوئی ڈیٹا نہ دیئے جانے کا کہا گیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق ہیکرز کی جانب سے وٹس ایپ ہائی جیک کیئے جانے کا خدشہ ہے ایف آئی اے نے فیس بک صارفین کے لیے بھی تفصیلی ہدایت نامہ جاری کر دیا 27 صفحات پر مشتمل فیس بک سیکیورٹی گائیڈ ایف آئی اے سائبر سیکیورٹی ماہرین نے تیار کی ہے انٹرنیٹ پر سوشل میڈیا سروس فیس بک کے محفوظ استعمال کے لیے صارفین کے لیے تفصیلی معلومات دی گئی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی ایف ایف نے انڈر-17 چیمپئن شپ کے ساتھ ملکی فٹ بال کی بحالی کا آغاز کر دیا

لاہور، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف)کے زیرِ اہتمام نیشنل انڈر-17 چیمپئن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے