Home / اہم خبریں / کراچی میں الفلاح پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی میں الفلاح پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں الفلاح پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے 200 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ ایس-ایس-پی کورنگی سید علی رضا کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت ترین احکامات۔ ایس-ایچ-او الفلاح غلام نبی آفریدی نے زہریلا کاروبار کرنے والے عناصر کو جیل منتقل کرنے کا عزم کر لیا۔ کامیاب کارواٸی کے دوران اہلکاروں نے ایس-ایچ-او غلام نبی آفریدی کی سر براہی میں بدنامِ زمانہ منشیات فروش کو دھرلیا۔ ملزم محمد شاہ رخ ولد عبدلستار کے قبضے سے 200 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کر دیا گیا ہے۔ رابطے کے دوران ایس-ایچ-او الفلاح نے یہ موقف اپنایا کہ زہر بیچھنے والوں کو کسی بھی صورت معاف نہیں کرینگے ان کے ساتھ سختی سے نِمٹا جاۓ گا تا کہ علاقہ عوام اور شہریوں کو اس زہریلے ناسور سے تحفظ دیا جا سکے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے