Home / اہم خبریں / امیر جماعت اسلامی صوبہُ سندھ محمد حسین محنتی ضلع سانگھڑ کے ایک روزہ دورے پر آج ٹنڈو آدم پہنچے گے

امیر جماعت اسلامی صوبہُ سندھ محمد حسین محنتی ضلع سانگھڑ کے ایک روزہ دورے پر آج ٹنڈو آدم پہنچے گے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) امیر جماعت اسلامی صوبہُ سندھ محمد حسین محنتی ضلع سانگھڑ کے ایک روزہ دورے پر آج ٹنڈو آدم پہنچے گے۔ جہاں وہ ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرانتظام چلنے والے حرا پبلک اسکول کی انتظامیہ سے ملاقات کریں گے۔ بعدازاں شوریٰ جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ، ضلعی زمہ داران کے ساتھ نشست، سنجھورو میں حلقہُ خواتین کشمیر کانفرنس، جامعة المحصنات کی طالبات سے خطاب اور جامعة المحصنات انتظامیہ سے ملاقات کریں گے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے