تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آوارہ کتوں کے بہتات نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی

آوارہ کتوں کے بہتات نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شہر کے مختلف علاقوں میں آوراہ کتوںکے بہتات نے شہریوں کی زندگی ا جیرن کردی ہیں جبکہ آوارہ کتوں کے کاٹنے سے متاثرہ افراد کے علاج کے لئے ویکسین سرکاری ہسپتالوں اور ضلعی محکمہ صحت کے دفاتر میں نہ ہونے کے باعث مریضوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہاہے آوارہ کتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے جس کی وجہ سے مختلف علاقوں میں سر شام ہی کتوں کے غول کے غول آزادانہ گشت کرتے نظر آتے ہیں جبکہ ر ات کے اوقات میں گلیوں ،محلوں میں کتوں کی بڑی تعداد جمع ہو جاتی ہیں جس کے باعث راہ گیروں میں خوف پایا جاتا ہے۔شہر میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات سامنے آنے کے بعد بھی انتظامیہ کی جانب سے خاموشی اختیار کی گئی ہیں اورشہر کی انتظامیہ نے اس لاپرواہی پر خاموشی اختیارکر لی ہے جس سے آوارہ کتوں کی آفزائش نسل اور کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بیرون ملک جانے والے مسافروں کی روانگی سے قبل ایئرپورٹس پر سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع

لاہور (نوپ نیوز) بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو مالی نقصان اور آف لوڈنگ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے