احمد ندیم قاسمی ۔۔۔ تحریر : صغریٰ یامین۔ لاہور
ہزاروں سال نرگس اپنی بےنوری پہ روتی رہی بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا احمد ندیم قاسمی ایک ایسی شخصیت کے مالک تھےجو بہت زیادہ خوبیوں کا مجموعہ تھی، اوراردو ادب کے بہترین ناول و افسانہ نگار ڈرامانویس ،صحافی ادیب نقاد اور دانش ورہونے کے ساتھ … مزید پڑھیں