تازہ ترین
Home / Tag Archives: مسز جمشید خاکوانی

Tag Archives: مسز جمشید خاکوانی

ہائے اللہ یہ تو کتابیں تھیں، تحریر: مسز جمشید خاکوانی

ہائے اللہ یہ تو کتابیں تھیں تحریر: مسز جمشید خاکوانی چھ ڈاکو جوکہ نوجوان تھے جینز اور جیکٹس میں ملبوس، کلائیوں میں بینڈ یا سٹیل کے کڑے کانوں میں ایک ایک بندا گریبان کھلے ہوئے کمرے میں داخل ہوتے ہی انہوں نے بینک سے لوٹے ہوئے پیسوں کا بیگ ایک …

مزید پڑھیں

پکے پکائے دانشور ۔۔۔ تحریر : مسز جمشید خاکوانی

موجودہ دور پروپیگنڈہ جنگ کا ہے جو ملک جتنا زیادہ شور مچاتا ہے جتنا ڈھٹائی سے جھوٹ بولتا ہے جتنا زیادہ واویلا کرتا ہے دنیا اس کو سچا مان لیتی ہے اور اس کے دشمن کو دہشت گرد مان کر اس کے راستے بند کرتی جاتی ہے انڈیا اور انڈین …

مزید پڑھیں

کشمیر کے لیے نیت اخلاص چاہیے ۔۔۔ تحریر : مسز جمشید خاکوانی

گورنر نجم الدین ایوب کافی عمر ہونے تک شادی سے انکار کرتے رہے ایک دن اس کے بھائی اسد الدین شیر کوہ نے اس سے کہا بھائی تم شادی کیوں نہیں کرتے؟نجم الدین نے جواب دیا،میں کسی کو اپنے قابل نہیں سمجھتا،اسد الدین نے کہا میں آپ کے لیے رشتہ …

مزید پڑھیں

ناتجربہ کار حکومت کا پہلا بجٹ ۔۔۔ تحریر : مسز جمشید خاکوانی

میں نے آج تک کوئی بجٹ تقریر نہیں سنی لوگ کہتے ہیں یہ الفاظ اور اعدادوشمار کا گورکھ دھندہ ہوتا ہے جس کو حکومت ہمیشہ عوام دوست بجٹ کہتی ہے اپوزیشن کا واویلا ہوتا ہے ہائے غریبوں کو مار دیا ہم اس بجٹ کو مسترد کرتے ہیں جبکہ عوام کی …

مزید پڑھیں

کیا عمران خان کی جدوجہد خاک میں مل جائے گی ۔ ۔ ۔ تحریر : مسز جمشید خاکوانی

آخر کار وہ لمحہ آہی گیا جس کا سب کو پہلے سے پتہ تھا ’’سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بیرون ملک علاج کروانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ویسے تو وہ جیل میں رہے بھی نہیں آئے روز موصوف کسی نہ کسی بہانے ہاسپٹل پائے …

مزید پڑھیں

انسان اپنا جرم بھول جاتا ہے مگر ۔۔۔ تحریر : مسز جمشید خاکوانی

ایک جج صاحب لکھتے ہیں مجھے ایک قتل کے کیس کا فیصلہ کرنا تھا میرے اندر بہت کشمکش تھی کیونکہ وہ نوجوان مجھے بھی قاتل نہیں لگتا تھا وہ چیختا روتا جج صاحب میں نے قتل نہیں کیا بہتان ہے مجھ پر مگر ثبوت اس کے خلاف تھے میں چاہتے …

مزید پڑھیں

باؤجی، گدھ اور بلاول ۔۔۔۔ تحریر : مسزجمشید خاکوانی

مجھے نہیں معلوم یہ کس کی تحریر ہے اس پر لکھا تھا ’’باؤضی کی ڈائری سے ایک ورق‘‘ لیکن یہ اتنی خوبصورت تحریر ہے کہ اسے دنیا تک پہنچنا چاہیے یہ ایک نصیحت بھی ہے اذیت بھی ہے وصیت بھی ہے ان لوگوں کے لیے جو اپنی اولاد کے لیے …

مزید پڑھیں

عورتوں کے عالمی دن پر عورت کی توہین ۔۔۔ تحریر : مسز جمشید خاکوانی

بابا جی کھیت میں بھینس کو ہل میں جوت کر ہل چلا تھے اور بیل صاحب چھپر کے نیچے آرام فرما رہے تھے ایک سیانے کا ادھر سے گزر ہوا تو پوچھا یہ کیا الٹی گنگا بہہ رہی ہے بھینس کو ہل میں جوت رکھا ہے اور بیل چھاؤں میں …

مزید پڑھیں

اب اور کیا کریں ۔۔۔ تحریر : مسز جمشید خاکوانی

ہم طنزیہ فقرے نہیں لکھیں گے ہمیں غرور بھی نہیں کرنا تین ملکوں نے 35جہازوں کی مدد سے حملہ کرتے وقت سوچا بھی نہ ہو گا کہ اندر بیٹھے دشمن کی مدد حاصل کر کے بھی ہم یوں ناکام ،زلیل و خوار ہونگے اپنی طرف سے ان کے لیے اس …

مزید پڑھیں