حب الوطنی کی خوشبو بلوچستان سے ۔۔۔ تحریر : علامہ عبدالستار عاصم
تاریخ گواہ ہے کہ جب الفاظ صف آرا ہوتے ہیں تو محاذوں پر کھڑے سپاہیوں کے حوصلہ بلند ہو جاتے ہیں۔ تاریخ نے ہمیشہ ان قلم کاروں کو عزت بخشی ہے جو الفاظ کو زبان کی زینت بناتےاور قوم کے ضمیر کو جگانے کا وسیلہ بناتے ہیں۔ ایسے افراد جو … مزید پڑھیں