جنوری 9, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (نوپ اسپورٹس) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے 96اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا گیا،آل پاکستان ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے تحت 6اور 7جنوری کو 13اضلاع کے مختلف وینوز پر 158میچ کھیلے گئے،کسی ایک ہفتے میں کھیلے جانے والے میچز کی یہ …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (نوپ اسپورٹس) خاتون کرکٹر جویریہ رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے 2013 سے 2021 کے درمیان چار ون ڈے اور تیرہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی انہوں نے 2012 میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2024 اہم خبریں, پاکستان, لاہور
لاہور، (نوپ نیوز) ریلوے مسافروں کیلیے اچھی خبر۔ چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلوے عامر بلوچ نے نئی ڈائننگ کار کا افتتاح کر دیا۔ اب مسافروں کو کھانے کیلیے بہتر ماحول میسر ہو گا اور وہ ڈائننگ کار کی پریمیم سہولیات سے لطف اٹھا سکیں گے۔اپ گریڈڈ ڈائننگ کار میں ایک …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور (رپورٹ، ذیشان حسین) قومی ویمنز ٹیم کے گول کیپر کوچ احسن اللہ خان کی رہنمائی میں گول کیپر کوچنگ کلینک لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا۔ پی ایف ایف این سی کے چیئرمین ہارون ملک نے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔ گول کیپر کوچنگ کلینک کے انعقاد کا بنیادی …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
پرتھ، (ویب اسپورٹس) پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں کل آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے پرتھ اسٹیڈیم میں اترے گی۔ تین ٹیسٹ میچوں کی یہ سیریز بینو قادر ٹرافی کے لیے کھیلی جارہی ہے پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد اس …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (ویب اسپورٹس) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے نیپال میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی فاتح پاکستان وہیل چیئر ٹیم کو 36 لاکھ روپے کا نقد انعام دیا ہے پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، ( نوپ اسپورٹس ) پنجاب کے وزیر کھیل و مشیر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے اسپورٹس بورڈ پنجاب، لاہور میں پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کی صدر رخسانہ راجپوت اور پاکستان ٹیم کپتان محمد ذیشان اور دیگر کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ کپتان ذیشان نے …
مزید پڑھیں دسمبر 9, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں خواتین کرکٹ کے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کی سوچ کے تحت مزید 11 خواتین کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تعداد 80 ہوگئی ہے۔ان گیارہ نئی کرکٹرز میں …
مزید پڑھیں دسمبر 9, 2023 اہم خبریں, پاکستان, لاہور
لاھور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کو اولمپک سولیڈرٹری ڈبلیو اے بی سی لیول ون کوچنگ کورس کی میزبانی مل گٸی ،کورس 11دسمبر سے لاہور میں شروع ہوگا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے مطابق پاکستان میں باسکٹ بال کھیل کی تکنیک اور کوچنگ …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹنٹ جنرل (ر) عارف حسن نے کہا ہے کہ کھیلوں میں پاکستان کا مستقبل بہت تابناک ہے ملک کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے لیجنڈز ایرینا میں موجود عالمی معیار کی کھیلوں کی سہولیات سے نوجوان کھلاڑیوں استفادہ حاصل کرکے …
مزید پڑھیں