تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں مسافر بس کو حادثہ، حادثے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 13 افراد زخمی

میرپورخاص میں مسافر بس کو حادثہ، حادثے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 13 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سامارو سے میرپورخاص آنے والی بس کوٹ غلام محمد شوگر مل کے قریب الٹ گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق بس ڈرائیور رمضان خاصخیلی اور کنڈیکٹر راجو کولہی موقع پر ہی جانبحق ہوگئے۔ حادثے میں 13 مسافر زخمی ہوگئے۔ انچارج ایمرجنسی وارڈ کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو کوٹ غلام محمد اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور زخمیوں میں کسی کی بھی حالت تشویشناک نہیں ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا سیریز اور ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے