تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کا کینسر میں مبتلا مزدور باپ کا بچہ کسی مسیحا کا منتظر! پلیز شیئر کریں زیادہ سے زیادہ

میرپورخاص کا کینسر میں مبتلا مزدور باپ کا بچہ کسی مسیحا کا منتظر! پلیز شیئر کریں زیادہ سے زیادہ

میرپورخاص (رپورٹ: ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے تحصیل سندھڑی کے گاؤں حاجی بھاگیو خان شر کا رہائشی مزدور اسد شر کا نو سالہ بچہ عبدالمنان کینسر میں مبتلا ہے- بچے کی دائیں کلائی میں کینسر کا مرض تشخیص ہوا ہے بچے کی والدہ اور والد میرپورخاص حیدرآباد اور کراچی تک بچے کے علاج کے لئے لیکر گئے ہیں اور اب انکے پاس گھر میں کھانے پینے کا سامان ختم ہوگیا ہے- بیماری کے علاج کے لیئے گھر کا سامان برتن تک فروخت کردیے گئے ہیں- وفاقی، صوبائی حکومتیں، مخیر حضرات اس بچے کے علاج کے لیئے انکی امداد و مدد کر سکے تو اس نمبر پر مزید معلومات لے سکتے ہیں-
03332629526

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے