Home / اہم خبریں / لال چند آباد میں فروٹ کا ٹھیلہ لگانے والے مزدور عبدالرشید پر سگے بھائیوں کا شدید تشدد زخمی شخص کی ایوان صحافت میرپورخاص میں صحافیوں سے گفتگو

لال چند آباد میں فروٹ کا ٹھیلہ لگانے والے مزدور عبدالرشید پر سگے بھائیوں کا شدید تشدد زخمی شخص کی ایوان صحافت میرپورخاص میں صحافیوں سے گفتگو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) لال چند آباد میں فروٹ کا ٹھیلا لگانے والے مزدور عبدالرشید پر سگے بھائیوں نے سخت تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ عبدالرشید کی فریاد پر مہران پولیس نے میڈیکل لیٹر جاری کردیا۔ عبدالرشید نے اپنی اہلیہ نفیسہ کے ساتھ ایوان صحافت پہنچ کر بھائیوں کے ظلم پر احتجاج کیا۔ متاثرہ شخص نے بتایا کہ مجھے فون کرکے گھر لال چند آباد میں بلایا کہ گھر میں زنجیر سے باندھ کر مجھ پر بھائیوں نے تشدد کیا۔ بھائیوں شاھد، محمد علی، راشد اور بھانجے عاقب نے سخت تشدد کرکے لہوں لہاں کردیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آج ٹی وی میں تنخواہوں کی تاخیر، کے یو جے دستور کا اظہارِ تشویش

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے آج ٹی وی میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے