Home / اہم خبریں / ٹک ٹاک پر پولیس وردی میں ویڈیو اپلوڈ کرنے والی میرپورخاص کی لیڈی پولیس اہلکار کو ایس ایس پی میرپورخاص نے معطل کردیا

ٹک ٹاک پر پولیس وردی میں ویڈیو اپلوڈ کرنے والی میرپورخاص کی لیڈی پولیس اہلکار کو ایس ایس پی میرپورخاص نے معطل کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزرشتہ شب دوران ڈیوٹی وومین پولیس اسٹیشن میرپورخاص پر تعینات اہلکار عاشہ مری کی جانب سے ٹک ٹاک پر وڈیو بناکر انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے واقعے کا نوٹس لیکر کانسٹیبل عائشہ مری کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا۔ عائشہ مری نے وردی میں دوران ڈیوٹی بھارتی گانوں پر ٹک ٹاک پر وڈیو بناکر اپلوڈ کی تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے