تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن میرپورخاص پر رمیشن ولد حرسن کولہی کی گرفتاری پرعدالتی حکم پر چھاپہ

سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن میرپورخاص پر رمیشن ولد حرسن کولہی کی گرفتاری پرعدالتی حکم پر چھاپہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن پر رمیشن ولد حرسن کولہی کی گرفتاری پرعدالتی چھاپہ۔ درخواست گزار حرسن کولہی کی فریاد پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میرپورخاص کے حکم پر ریڈ کمشنر نے سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس اسیٹیشن پر چھاپہ مارا جہاں پر رمیش نام کا ملزم پولیس اسٹیشن پر موجود نہیں تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے