تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بلاول کیلئے دلہن کا انتخاب کر لیا گیا ، منگنی 15 یا 16 دسمبر کو ہو گی

بلاول کیلئے دلہن کا انتخاب کر لیا گیا ، منگنی 15 یا 16 دسمبر کو ہو گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو کی منگی ممکنہ طور پر کراچی یا متحدہ عرب امارات میں ہو گی جس کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں تاہم حتمی مقام ابھی سامنے نہیں آ سکا بلاول کیلئے دلہن کا انتخاب ان کی بہنوں بختاور بھٹو اور آصفہ بھٹو زرداری نے ملکر کیا ہے ، اس سلسلے میں بختاور بھٹو کے سسر محمود نے اپنی بہو کی معاونت کی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کی ہونیوالی بیوی کا تعلق سندھ سے بتایا جا رہا ہے اور ان کا خاندان مستقل طور پر یو اے ای میں مقیم ہے۔ بختاور بھٹو کی اپنی ہونیوالی بھابھی سے ملاقات بھی یو اے ای میں ہوئی تھی، اس کے بعد آصفہ بھٹو، صنم بھٹو، فریال تالپور اور آصف زرداری سب نے ملکر بلاول کیلئے دلہن کا انتخاب کیا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ بیچ گیمز کا دوسرا روز، باکسنگ میں کراچی کے قدیر قمبرانی نے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ساحل سمندر پر سندھ حکومت کی جانب سے سندھ بیچ گیمز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے