تازہ ترین
Home / اعلان تقرری / پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی

(رپورٹ زیا ب احمد) سلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 27 نومبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 2 روپے تک کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 313 روپے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کا اطلاق 27 نومبر سے ہوگا۔

About Ziyab Ahmed

یہ بھی پڑھیں

شاہد عمران چشتی نوپ نیوز ” نیوز آف پاکستان” آن لائن کے لئے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز بلوچستان مقرر

شاہد عمران چشتی کو نوپ نیوز ” نیوز آف پاکستان” آن لائن کے لئے ڈائریکٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے