دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے کہا ہے کہ شہریوں اور صنعتوں کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے حکومتی اداروں کے 5 ارب واجبات کی ادائیگی کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ کے الیکٹرک کے ڈائریکٹر ایکسٹرنل افیئرز عصمر …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
مشکل معاشی حالات کے باوجود بزنس کمیونٹی کا تعاون قابل تحسین ہے۔ کمشنر ان لینڈ ریونیو ایف بی آر ،، تمام صنعتوں کیلئے ٹیکسیشن کا یکساں نظام ہونا چاہیے، اعتماد کی بحالی کیلئے ٹیکس دہندگان کو مراعات دینا ہوں گی۔ صدر کاٹی شیخ عمر ریحان کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فیڈرل …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
اراضی کی منظوری کیلئے پالیسی بنائی جارہی ہے، فریٹ ریٹ کی ڈالر کے بجائے روپے میں ادائیگی کیلئے قواعد بنا رہے ہیں، وفاقی وزیر بحری امور کا کاٹی سے خطاب صنعتوں کیلئے مختص اراضی کے نرخوں پر قابو نہ پایا گیا تو ملک میں نئی صنعتیں نہیں لگ سکیں گی۔ …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سینیئر نائب صدر محمد اکرام راجپوت نے کہا ہے کہ ویتنام اور پاکستان کے مابین متعدد شعبوں میں تجارتی و سرمایہ کاری تعلقات کے فروغ کے روشن امکانات ہیں۔ فارما، لیدر، ٹیکسٹائل، سیاحت اور سی فوڈ سمیت …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی: کاٹی کے سینئر نائب صدر اکرام راجپوت سالگرہ کے موقع پر کاٹی کے صدر شیخ عمر ریحان، میئر کراچی وسیم اختر اور زبیر چھایا کے ہمراہ کیک کٹنگ کر رہے ہیں۔ اس موقع پر سید واجد حسین، سید احمر علی اور جنید نقی بھی موجود ہیں
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے صرف سوا دس ارب روپے دیے گئے، وزیرا علیٰ سندھ کے اعلان کردہ دو ارب نئے فنڈز نہیں بلکہ گزشتہ بجٹ کے واجبات ہیں، وزیراعظم عمران خان …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, تجارت, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) غیر قانونی پروفیشنل ٹیکس اور انتظامیہ کی معاملے کو حل کرنے میں عدم دلچسپی کے خلاف مرکزی انجمن تاجران، تاجر اتحاد، تاجر ایکشن کمیٹی نے بروز ہفتہ احتجاجی جلسہ اور دھرنے کا اعلان کردیا، پروفیشنل ٹیکس کے خلاف ڈیرہ کی تمام تاجر برادری کا …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں تعینات ملائشیا کے قونصل جنرل خیر النزران عبدالرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جوائنٹ وینچر اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے شعبے میں مل کر کام کررہے ہیں، ملائشیا کے سرمایہ کار اور سیاح پاکستان آنا چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﮨﻔﺘﮯ ﮐﮯ ﺍٓﺧﺮﯼ ﺭﻭﺯ ﺍﻧﭩﺮ ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﺰﯾﺪ ﭘﺎﻧﭻ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﻤﯽ ﮐﮯ ساتھ 155.10 ﭘﺮ ﺍٓﮔﺌﯽ۔ ﻓﺎﺭﯾﮑﺲ ﮈﯾﻠﺮﺯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﺟﺐ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﮐﮭﻠﯽ ﺗﻮ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ 155.15 ﺗﮭﯽ ﺗﺎﮨﻢ ﮐﺮﻧﺴﯽ ﮐﺎ ﻟﯿﻦ ﺩﯾﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺣﺠﺎﻥ ﮈﺍﻟﺮ …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, تجارت, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شوگر ملز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں آج 12 بجے سے گنے کی کرشنگ شروع ہونے کے باوجود ملوں کو گنا سپلائی نہ کرنے کی بناء پر ملک بھر کی شوگر ملوں میں گنے کی کرشنگ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شوگر …
مزید پڑھیں