Home / اہم خبریں / انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلسہ جاری

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلسہ جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں عید سے قبل کاروبار کے آخری روز ٹریڈنگ کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان جاری ہے۔ پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 301 پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ 35 ہزار 673 کی سطح پر ٹریڈ کررہی ہے۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلسہ جاری ہے۔ ڈالر سترہ پیسے کمی سے ایک سو سینتالیس روپے پچہتر پیسے کا ہوگیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے