تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس نے 35 ہزار کی نفسیاتی حد کو عبور کرلیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس نے 35 ہزار کی نفسیاتی حد کو عبور کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جہاں ہنڈریڈ انڈیکس نے 35 ہزار کی نفسیاتی حد کو عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا زبردست تیزی سے آغازہوا جہاں نو سو پچاس پوائنٹس اضافے سے ہنڈریڈ انڈیکس نے پینتیس ہزار کی حد عبور کرلی۔ اس وقت کرنٹ انڈیکس میں پینتیس ہزار آٹھ سو ننانوے پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ جاری ہے۔ گزشتہ روز مارکیٹ سات سو اڑتالیس پوائنٹس کی کمی سے چونتیس ہزار نو سو اننچاس پر بند ہوئی تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

USA Stay No. 1 in Latest FIBA Men’s World Rankings, Brazil Returns to Top 10

By Zeeshan Husain MIES, (Switzerland) The United States retained the top spot in the latest …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے