Home / اہم خبریں / پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاربار کا اختتام مثبت رجحان پر ہوا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاربار کا اختتام مثبت رجحان پر ہوا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ٹریڈنگ کا اختتام کا مثبت رجحان پر ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاربار کا اختتام مثبت رجحان پر ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران پی ایس ایکس 122 پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ 35 ہزار 703 کی سطح پربند ہوئی۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر 290 کمپنیز کے 11 کروڑ سے زائد شئیرزکاکاروبار ہوا۔ 138 کمپنیزکے شیئرزمیں اضافہ جبکہ 137 کے شیئرز میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں آج بلند ترین سطح 35 ہزار 766 پوائنٹس جبکہ 35 ہزار 435 کم ترین سطح رہی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے