پاک فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر حسن صدیقی قومی ہیرو ہیں مگر اس کے علاوہ اور کیا کام کیا ہے انہوں نے ؟
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی طیاروں کو مار گرانے والے قومی ہیرو اسکواڈرن لیڈر حسن صدیقی قوم کی آنکھ کا تارا تو بن چکے ہیں تاہم ان کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ انہوں نے ماضی میں ایک ویڈیو میں بھی کام کیا تھا جس کا کردارتین … مزید پڑھیں