ڈیرہ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کا اہم اجلاس، ذاتی مفاد کی بجائے اجتماعی مفاد کو ترجیح دی جائے گی
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کا اہم اجلاس زیر صدارت محمد یٰسین قریشی منعقد ہوا جس میں کابینہ کا اراکین سردار عبدالحمید بلوچ، شیخ توقیر اکرام، ابو معظم ترابی، محمد کامران اور گوہر غنچہ کے علاوہ دیگر موجود تھے۔ اجلاس سے خطاب کرتے … مزید پڑھیں