بھارتی دہشت گرد جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی آج عالمی عدالت برائے انصاف میں سماعت ہوگی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عالمی عدالت برائے انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت آج سے شروع ہوگی تاہم پاکستان نے مقدمہ کو موثر انداز میں لڑنے کیلیے قانونی تیاری کرلی۔ اٹارنی جنرل کی قیادت میں سات رکنی پاکستانی وفد دی ہیگ پہنچ گیا۔ سفارتی محاذ پر ایک اہم کیس … مزید پڑھیں