کراچی میں سعید آباد پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 عناصر گرفتار
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں سعید آباد پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و چوری شدہ موٹرساٸیکل برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی … مزید پڑھیں