دودھ کی رکھوالی پر بلے کو بٹھایا کر عوام کو اربوں روپے کا چونا لگ گیا، حکومت اسلام آباد ائیرپورٹ تعمیر میں گھپلوں کی ایف آئی اے کی رپورٹ کو ری اوپن کرے
اسلام اباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) اسلام آباد ایئر پورٹ کی تعمیر کی لاگت 37 ارب روپے تھی لیکن تعمیر 105ارب میں ہوا۔ تین کمپنیوں کو اسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر کا ٹھیکہ بغیر بڈنگ کے دیا گیا جن کا جوائنٹ وینچر تھا لیکن مین کردار مریم نواز کی سمدھی … مزید پڑھیں