گجرات بار میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کشمیر کانفرنس کا انعقاد
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات بار میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کشمیر کانفرنس کا انعقاد۔ صدارت صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات چوہدری شمشاد اللہ ملہی ایڈووکیٹ نے کی جبکہ سیکرٹری بار چوہدری عدنان صدیق ایڈووکیٹ نے نظامت کے فرائض سرانجام دیے۔ وزیر قانون آزاد جموں و کشمیر … مزید پڑھیں