اسلامی ملک کی وزیر تعلیم کی انوکھی منطق، نماز ادا کرنے کی جگہ گھر ہے، اسکول نہیں۔ علماء دین اور عوامی حلقوں کی جانب سے سخت برہمی کا اظہار
الجیریا (مانیٹرنگ ڈیسک) الجزائر میں علماء دین کی سب سے بڑی تنظیم نے کہا ہے کہ دینی امور کے ساتھ سرکاری عہدے داران کی چھیڑ چھاڑ کسی طور بھی قابل قبول نہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ موقف الجزائر کی وزیر تعلیم نوریہ بن غبریت کے اس بیان کے جواب میں … مزید پڑھیں