کراچی میں پہلی گوشپی اواری لیڈیز اسکریبل چیمپیئن شپ کا انعقاد، ایونٹ میں 7 سے 80 سال تک کی عمر کی پلیئرز کی شرکت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایک روزہ گوشپی اواری لیڈیز اسکریبل چیمپیئن شپ منعقد کی گئی۔ اپنی طرز کی پہلی چیمپیئن شپ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں آرگنائزرز بھی خواتین تھیں اور کھیلنے والی بھی خواتین۔ … مزید پڑھیں