نیشنل یونین آف جرنلسٹس نے 16 اکتوبر بروز بدھ آئی جی پنجاب آفس کے باہر پُرامن احتجاجی مظاہرے کی کال دے دی
دیگر صحافی و سماجی تنظیموں نے بھی حمایت کا اعلان کر دیا : نیشنل یونین آف جرنلسٹس لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق نیشنل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں صحافیوں سمیت سماجی تنظیموں کے سربراہان نے … مزید پڑھیں