فروری 1, 2023 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, جرائم و حادثات, صفحہ اول
حکومت صحافی برادری کا تحفظ یقینی بنائے خاتون صحافی چندا آمنہ کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کی واردات پر سخت مذمت کرتے ہیں : مصطفیٰ قریشی صدر جرنلسٹس موومنٹ آف پاکستان جرنلسٹس موومنٹ آف پاکستان ک صدر مصطفیٰ قریشی اور چیف ایگزیکٹو ہم۔عوام محمد منشاء بھٹی کا ضلع انتظامیہ اور …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2022 Home, آرٹیکل, پاکستان, صفحہ اول
کسی بھی رشتے کی پہلی اور مضبوط کڑی اعتبار ہے۔ کبھی کبھی اعتبار بہت سے نئے رشتوں کا آغاز ثابت ہوتا ہے۔ زندگی کے ہر پہلو میں لفظ اعتبار بہت اہمیت کا حامل ہے۔ جہاں اعتبار نہ ہو وہاں کوئی تعلق قائم تو کیا کوئی تعلق وجود میں نہیں آسکتا۔ …
مزید پڑھیں دسمبر 9, 2022 Home, آرٹیکل, پاکستان, صفحہ اول
ماں کی گود بچےّ کی پہلی درس گاہ ہوتی ہے۔ ماں کی مذہب سے لگن، عادات واطوار، رہن سہن، تہذیب وثقافت کا رنگ اولاد میں نظر آتا ہے۔ ماں کا دودھ 6 ماہ کی عمر تک بچے کے لیے انتہائی مفید ہے زیادہ سے زیادہ دو سال تک بھی پلا …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2022 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, صفحہ اول
سیدہ عائشہ اللہ کے محبوب کی دوسری مگر محبوب بیوی تھی۔ آپ کا نام عائشہ لقب حمیرا اور صدیقہ اور کنیت اُم عبداللہ تھی۔سیدہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے والدماجد کا نام عبداللہؓ، کنیت ابوبکر اور لقب صدیق تھا۔ والدہ کا نام اُمِ رومان تھا۔ حضرت عائشہ نبوت کے …
مزید پڑھیں دسمبر 5, 2022 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, صفحہ اول
میرا دین اسلام ایک مکمل دین ہے۔ جو انسانی زندگی کے ہر پہلو میں راہنمائی کرتا ہے۔ انسانیت کے لیے اعلیٰ معیارِزندگی کو فروغ دیتاہے۔ اسلام کوئی جبری دین نہیں ہے ۔اپنے پیروکاروں کو اپنی حدود میں رہ کر مکمل آسانی اور آزادی فراہم کرتا ہے۔ بحیثیت مسلمان ہم دینِ …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2022 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, صفحہ اول
کہا جاتا ہے "زندگی پھو لوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کا بستر ہے” لیکن اگر انسان اللہ تعالیٰ کے احکامات پر عمل درآمد کرے تو زندگی دنیا میں ہی جنت بن سکتی ہے۔ اللہ نے اپنے بندوں کے لیے جو حدود مقرر کی ہیں اُن سے آگے نہ بڑھیں۔ …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2022 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, صفحہ اول
اپنے جزبات احساسات اور دل کی کیفیات کو لفظوں کی صورت میں ڈھالنے والا انسان لکھاری کہلاتا ہے۔لکھاری کا شمار معاشرے کے حساس ترین افراد میں ہوتا ہے-جولوگوں کے درد کو محسوس کرنے کی صلاحیت عام انسانوں کی نسبت زیادہ رکھتا ہے -جواپنے اردگرد کے ماحول کا باخوبی تجزیہ کرتا …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2022 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, صفحہ اول
مسلمان ہونے کی حیثیت سے اس بات کو تسلیم کرنا کہ نبی آخری الزاماں محمدِ مصطفی ﷺ اللہ کےآخری رسول ہیں یہ ہمارے ایمان کا بنیادی جُز ہے۔ لفظ عقیدہ کے معنی ہیں بندھی ہوئی یا گِرہ لگائی ہوئی چیز اور ختم کا مطلب ہے مہر لگانا، ختم کرنا۔ عقیدہ …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2022 Home, آرٹیکل, پاکستان, صفحہ اول
وفا کا ایسا رشتہ نبھاتے ہیں جو انگلی پکڑ کر چلنا سکھاتے ہیں جو ۔ اپنے منہ کا نوالہ کھلا کر محبت اپنی جتاتے ہیں جو۔ کہانیاں سنا سنا کر راتوں کو میٹھی نیند سلاتے ہیں جو۔ پوری کرنے کیلئے سبھی خواہشیں اولادکی نا جانے کتنے جتن اٹھاتے ہیں جو۔ …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2022 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, صفحہ اول
اے ربِ دو جہاں کرو کیسے تیرے وصف بیاں تو ہی خالق جن و انساں تو ہی رازق کون و مکاں ہر طرف ہیں تیری رحمت کے نشاں تو نے کیے ہیں ہم پر لاکھوں احساں میری چشمِ نم ڈھونڈیں تجھے تو میرے مالک ہے کہاں تو ہی نظر آئے …
مزید پڑھیں