باب قائدِ اعظم ۔۔۔ تحریر : مناہل ناز (راولپنڈی)
محمد علی جناح وہ عظیم شخصیت جنہیں قائداعظم کے لقب سے نوازا گیا۔ جنہوں نے نا صرف برصغیر کے مسلمانوں کا انگریزوں اور ہندوؤں کی سازشوں سے دفاع کیا بلکہ دنیا کے نقشے کو بدل کر رکھ دیا۔ قائد اعظم نہ صرف ایک عظیم لیڈر اور سیاست دان تھے بلکہ … مزید پڑھیں