کانڈھا ۔۔۔ تحریر: مدیحہ ریاض
ہر خطے کی اپنی ثقافت، رسم و رواج اور روایئت ہوتی ہے ۔ بظاہر ایک دوسرے سے جدا مگر محبتوں اور اپنائیت کی چاشنی میں گندھی ہوئی۔ ہم آج جس خطے کا ذکر کر رہے ہیں وہ ہے پاک سر زمین کے صوبے پنجاب کی دھرتی کا۔ پنجاب کے دیہی … مزید پڑھیں