احساس ۔۔۔ تحریر : فوزیہ بلال ( گلستان جوہر کراچی)
احساس ان الفاظوں کی ادائیگی میں ہی تازگی محسوس ہوتی ہے اپنا آپ آزاد محسوس ہوتا ہے۔ بہت سے ایسے لوگ دیکھے جن کے پاس دولتوں کے انبار تھے پر احساس نام کا کوئی ذرا بھی نہ جھلکتا تھا اور بہت سے ایسے لوگ بھی دیکھے جو خالی ہاتھ تھے … مزید پڑھیں