تازہ ترین
Home / Tag Archives: فن و فنکار، آرٹس کونسل آف پاکستان، کراچی

Tag Archives: فن و فنکار، آرٹس کونسل آف پاکستان، کراچی

پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں یوکرینی گلوکارہ کمالیہ، علی ظفر، وہاب بگٹی اور ایکما دی بینڈ کی شاندار پرفارمنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام تین روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2023ء کے دوسرے روز کے اختتام پر یوکرینی گلوکارہ کمالیہ، معروف گلوکار علی ظفر، وہاب بگٹی اور ایکما دی بینڈ کی پرفارمنس نے فیسٹیول کو چار چاند لگا دیے جبکہ اہلیان لاہور کی …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں انقلابی رہنماءو سابق وفاقی وزیر معراج محمد خان کی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں انقلابی رہنماء و سابق وفاقی وزیر معراج محمد خان کی برسی کے موقع پر تقریب سے معروف صحافی مظہر عباس، توصیف احمد، مہناز رحمن، مجاہد بریلوی و دیگر نے خطاب کیا۔ مظہر عباس نے کہا کہ معراج محمد خان خود …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سوشل اسٹوڈنٹس فورم کے زیر اہتمام پروفیسر حافظ نسیم الدین کے اعزاز میں تقریب پذیرائی کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سوشل اسٹوڈینٹس فورم کا پروفیسرحافظ نسیم الدین کو خراج تحسین پیش کرنا احسن اقدام ہے، یہ بات معروف بین الاقوامی شہرت یافتہ معلومات عامہ کے بے تاج بادشاہ حافظ نسیم الدین کے اعزاز میں آرٹس کونسل آف پاکستان کے تعاون سے سوشل فورم اور جینئس فورم …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے معروف اداکار کامیڈی کنگ عمر شریف کی 62 ویں سالگرہ کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے معروف اداکار کامیڈی کنگ کی 62 ویں سالگرہ کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام جون ایلیا لان میں کیا گیا جس میں اداکار عمر شریف کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کی گئی، تقریب میں صدر …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کا معروف مزاح نگار و دانشور انور مقصود کا تھیٹر پلے ”ساڑھے چودہ اگست“ منعقد کرنے کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور کوپے کٹس کے مشترکہ تعاون سے معروف مزاح نگار و دانشور انور مقصود کے تھیٹر پلے ”ساڑھے چودہ اگست“ سے متعلق پریس کانفرنس آڈیٹوریم ٹو میں منعقد کی گئی جس میں مزاح نگار و دانشور انور مقصود، صدر آرٹس کونسل …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے فنکار سکندر اقبال اور یامین میواتی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

کراچی (نوپ نیوز) صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ نے کہا کہ آج انسانیت کو افسوس کن صورت حال کا سامنا ہے۔ ہمارے ممبران موسم خزاں کے پتوں کی طرح جا رہے ہیں لیکن اس میں ہم بے بس ہیں۔ ہم افسوس کے بجائے کچھ نہیں کر …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں معروف ویژول آرٹسٹ پروفیسر آر ایم نعیم کے لیکچر کا اہتمام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں آرٹس کونسل انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ کرافٹس کی جانب سے طلبہ و طالبات کے لیے معروف ویژول آرٹسٹ پروفیسر آر ایم نعیم کے لیکچر کا انعقاد کیاگیا جس میں جرمن قونصل جنرل ہولیگر زیگلر، صدر آٹس کونسل محمد احمد شاہ، …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے حجاز نقوی کے شعری مجموعے ”زرد رنگت“ کی تقریب رونمائی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے حجاز نقوی کے شعری مجموعے ”زرد رنگت“ کی تقریب رونمائی حسینہ معین ہال میں منعقد کی گئی جس میں میر احمد نوید، فیصل صدیقی، شہلا علوی نے اظہارِ خیال کیا جبکہ نظامت کے فرائض آغا شیرازی نے انجام …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں شبنم ورمانی کی کتاب شاہ عبداللطیف بھٹائی کے ساتھ سفر ”میں نے خود دیکھا“ کی تقریب رونمائی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنے کلام میں امن بھائی چارے کا درس دیا جو ان کے فلسفہ کو ماننے والا ہے اسے ان کا ہمسفر مانا جائے گا، آج ہمارے معاشرے میں صوفیائے کلام کے درس اور ان کی تبلیغ پر عمل کرنے کا …

مزید پڑھیں

نیشنل انٹرٹینمنٹ ایوارڈز کے لیے اسلام آباد میں ہونے والے ایم او یو کے بعد آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جشن کا سماں

    کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل انٹرٹینمنٹ ایوارڈز کے لیے اسلام آباد میں ہونے والے ایم او یو کے بعد آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جشن کا سماں، ممبران اطلاع ملتے ہی آرٹس کونسل میں جمع ہونا شروع ہوئے اور ایک دوسرے کو مبارکباد دی جبکہ اس موقع …

مزید پڑھیں