تازہ ترین
Home / Tag Archives: حمیرا علیم

Tag Archives: حمیرا علیم

آخری سفر ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم

زندگی کس قدر ناقابل بھروسہ اور بے ثبات ہے اس کے بارے میں ہم سب ہی جانتے ہیں لیکن روزمرہ کے کام دھندوں میں گم ہو کربھول جاتے ہیں۔بعض حادثات ہمیں موت کے بارے میں ایسی یقین دہانی کروا جاتے ہیں کہ انسان دنگ رہ جاتا ہے۔ایسا ہی کچھ منگل …

مزید پڑھیں

صوبیہ خان کا انٹرویو حمیرا علیم سے

خیبرپختوانخوا پشاور سے تعلق رکھنے والی اٹھائیس سالہ صوبیہ خان پہلی ٹرانس جینڈر ایکٹیوسٹ، نیوز اینکر، ہوسٹ اور ڈاکومنٹری فلم میکر ہیں۔ وہ پشاور کے ایک پشتون خاندان میں پیدا ہوئیں تو والدین نے ان کا نام محمد بلال رکھا۔تین بھائیوں اور دو بہنوں میں ان کا نمبر تیسرا ہے۔انہوں …

مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم

فروری کا مہینہ شروع ہونے والا ہےاور ساتھ ہی ساتھ دنیا میں ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریاں بھی۔کنوارے ہوں یا شادی شدہ سب اپنے ویلنٹائن کو گفٹس، کارڈز اورپھول بھیجتے ہیں اور مختلف ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پرلنچ اور ڈنر کرواتے نظر آتے ہیں ۔لیکن کیا یہ دن صرف اپنے پیاروں …

مزید پڑھیں

ڈالر کی اڑان ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم

وہ تمام پاکستانی جن کے رشتے دار بیرونی ممالک میں روزگار کے سلسلے میں مقیم ہیں یا نیشنل ہیں خوش ہیں کہ ریال، درہم، ڈالروں پونڈ کے ریٹس دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہے ہیں۔لیکن اس کا دوسرا رخ بھی دیکھنے کی ضرورت ہے کہ ان کے ریٹس اس …

مزید پڑھیں

دوہری زندگی ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم

امی!امی!” رشنا روتی ہوئی گھر میں داخل ہوئی اور سیدھی امی کے کمرے کی طرف بڑھی۔ امی اس کی آواز سن کر بوکھلائی ہوئی باہر نکلیں اور پوچھا۔ ” کیا ہوا روشی؟ رو کیوں رہی ہو؟” ” کیا بتاؤں امی میری تو قسمت ہی خراب ہے۔” اس نے زاروقطار روتے …

مزید پڑھیں

الزام یا جرم ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم

ہمارے معاشرے میں خودغرضی اور بےحسی اس قدربڑھ چکی ہے کہ ہم بناء سوچے سمجھے کچھ بھی کر گزرتے ہیں۔کبھی ٹین ایج بچوں کو اپنی دشمنی کی بھینٹ چڑھا کر انہیں بھرے مجمعے میں مار مار کر قتل کر دیتے ہیں تو کبھی کسی غیر مسلم سے اختلاف کی وجہ …

مزید پڑھیں

بریک ڈاؤن ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم 

پاکستان کو اللہ تعالٰی کا ایک معجزہ بھی کہا جاتا ہے۔جن حالات میں اس کی تخلیق ہوئی اور جس طرح قائداعظم نے اسے تن تنہا طویل جدوجہد کے بعدحاصل کیا سچ میں ایک معجزہ ہی تو ہے۔اور جس طرح ہمارے حکمران اسے پچھلے 76سال سے لوٹ رہے ہیں اس کے …

مزید پڑھیں

پاسورڈ ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم

“ذرا اپنا موبائل تو دینا جاثیہ!” شیث نے بیوی سے موبائل مانگا تو اس کے کان کھڑے ہو گئے۔ ” کیوں؟ تمہارا اپناموبائل کہاں ہے؟” اس نے دریافت کیا۔ ” وہ اس میں بیلنس ختم ہو گیا ہے اور مجھے باس کو کچھ ڈاکومنٹس بھیجنے ہیں۔” شیث نے وضاحت دی۔ …

مزید پڑھیں

کرسمس کی حقیقت ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم

اگر کوئی مسلمان یہ کہتا ہے کہ وہ اپنے عیسائی بھائیوں کی اور عیسی علیہ السلام کی تکریم میں کرسمس مناتا ہے۔تو درحقیقت وہ یہ سب کر رہا ہوتا ہے۔ 1: توہین الہی۔ قرآن پاک کی سورہ مریم آآیت 91-92 اور 88-89 میں اللہ تعالی فرماتا ہے۔ ” وہ کہتے …

مزید پڑھیں

شجر بزرگ ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم

میں بوڑھا درخت اس جگہ نجانے کتنے سالوں سے کھڑا ہوں۔ایک بیج کی شکل میں یہاں آ گراپھر گاڑیوں سے اڑنے والی دھول مجھ پر پڑی تو میں اس میں دب سا گیا بارش پڑی تو میری کونپلیں کھل اٹھیں اور آہستہ آہستہ میں بڑھتا گیا۔پہلے پہل تو کسی نے …

مزید پڑھیں