محراب پور میں مسلح افراد کی دکان میں بیٹھے افراد پر اندھا دھند فائرنگ دو افراد ہلاک ایک زخمی واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ پولیس
محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک) مسلح افراد کی دکان میں بیٹھے افراد پر اندھا دھند فائرنگ دو افراد ہلاک ایک زخمی واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ پولیس، تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز مٹھانی روڈ پر کریانہ کے دکان پر بیٹھے افراد پر مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ … مزید پڑھیں