فلسطینیوں کی نسل کشی ۔۔۔ تحریر: ایم سرور صدیقی
ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل پون صدی سے نہتے فلسطینیوں کاقتل ِ عام کررہی ہے اتنی درندگی،اتنی وحشت اور اتنی سفاکیت کی انسانیت بھی شرماجائے غزہ سے مسلسل دردناک خبریں آرہی ہیں اب تو پوری دنیا کے عوام بھی چلا اٹھے ہیں کہ غزہ میں جنگ نہیں دہشتگردی ہورہی ہے، کیونکہ … مزید پڑھیں