وزیر اعظم مافیاؤں کو تھپکی دے کر مہنگائی کا ریکارڈ بنوا رہے ہیں۔ وائس چیئرمین پی ڈی پی عبدالحاکم قائد

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مافیاؤں کو تھپکی دے کر مہنگائی کا ریکارڈ بنوا رہے ہیں۔ حکومت کے لئے خطرہ، اپوزیشن کی تحریکیں نہیں بڑھتی ہوئی مہنگائی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت مافیاؤں کے چنگل سے نکلے اور کچھ کام کر … وزیر اعظم مافیاؤں کو تھپکی دے کر مہنگائی کا ریکارڈ بنوا رہے ہیں۔ وائس چیئرمین پی ڈی پی عبدالحاکم قائد پڑھنا جاری رکھیں