اہم خبریں

پاکستان میں کورونا کے 277 نئے کیسز رپورٹ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث 14 مزید شہری جاں بحق

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان میں کورونا کے 277 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث 14 مزید شہری جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 12 لاکھ 90 ہزار 491 افراد متاثر جبکہ وائرس میں مبتلا 28 ہزار 863 شہری جان کی بازی ہار گئے۔ کورونا کی تشخیص کیلئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 927 ٹیسٹ ہوئے، مجموعی ٹیسٹس 2 کروڑ27 لاکھ 30 ہزار 952 ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کی شرح 0.66 فیصد رہی جبکہ 718 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کو 243 افراد نے شکست دی جس سے صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 52 ہزار 157 ہوگئی۔ ملک بھر میں کورونا کے فعال کیسز 9 ہزار 471 ہوگئے۔ شرحِ اموات 2.2 فیصد پر برقرار ہے۔

admin

Recent Posts

ساہیوال پولیس جدت اور قانون کی حکمرانی کے مشن پر گامزن

تحریر : مقصود احمد سندھو / چیچہ وطنی امن و امان کا قیام، مجرموں کی…

12 گھنٹے

کمالیہ کے سرکاری ادارے فیسکو واپڈا کمالیہ کےتقریباً 9966700 روپے کے نادہندہ

فیسکو واپڈا کے نادہندگان کی فہرست میں سرکاری محکمے بھی شامل کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز…

3 دن

کمالیہ : چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد

پرنسپل گورنمنٹ پی ایس ٹی ڈگری کالج کمالیہ رانا ذوالفقار علی کی تقریب میں بطور…

4 دن

فارم 47 سے بنی جعلی حکومت کسانوں کا استحصال کر رہی ہے

کھاد، بجلی اور ڈیزل بہت زیادہ مہنگا ہو گیا ہے، کسان انتہائی پریشان ہے جعلی…

1 ہفتہ

icc women’s championship: indies women beat pakistan women by 113 runs in first odi۔

Karachi, by (Zeeshan Hussain) A career-best 140 not out by Hayley Matthews gave the West…

1 ہفتہ

پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل : ویسٹ انڈیز ویمنز. نے پاکستان ویمنز کو 113 رنز سے ہرادیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم نے کپتان ہیلی میتھیوز کی کریئر بیسٹ…

1 ہفتہ