دسمبر 10, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار
کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور کترینہ کیف نے شادی کے بعد پہلا پیغام اور تصاویر شیئر کر دیں۔ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی آج راجستھان میں انجام پائی جس میں خاندان کے قریبی لوگ، دوست احباب اور کچھ شوبز …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے عالمی ریکارڈ قائم کر نے والے اور یورپ، جنوبی امریکا افریقہ کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے کوہ پیما اسد علی میمن کی ملاقات۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور کسی بھی ایشیائی کوہ پیما کی جانب …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تورغر دریائے سندھ میں پانی کی سطح کم ہوتے ہی دریا کے کنارے کیچڑ بن جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے دریا کی دوسری طرف بسنے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس موسم میں دریا کی دوسری طرف رہنے والے …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
ہیلسنکی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) فن لینڈ کی وزیراعظم نے نائٹ کلب جانے پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے قوم سے معافی اس لیے مانگی ہے کہ وہ کورونا سے متاثرہ شخص سے رابطے میں رہی تھیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وفاقی وزیر اسد عمر کے ہمراہ گرین لائن منصوبے کا دورہ کیا، گورنر سندھ اور وفاقی وزیر نے گرین لائن بس میں نمائش سے سرجانی تک کا سفر بھی کیا۔ اس موقعے پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے بات …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2021 اہم خبریں, کھیل, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کمپری ہینسیو گراؤنڈ میں میرپورخاص سپر لیگ ٹیپ بال کرکٹ کا آغاز ہوگیا، ٹورنامنٹ میں شہید اور مرحومین کے ناموں سے منصوب 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، افتتاحی میچ میں مرحوم ارباب الیون نے مرحوم سکندر کی ٹیم کو16 رنز سے شکست دی پہلے …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) شاہنواز دھانی، زاہد محمود اور نعمان علی درحقیقت لاڑکانہ، دادو یا خیرپور کے نہیں پاکستان کے پیرو ہیں، بینچوں پر بیٹھنے کے بجائے اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر قومی ٹیم کا مستقل ممبر بننا ان کا حق ہے، بہت جلد ان ہیروز کے اعزاز میں تقریب …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹری جنرل سابق وزیر داخلہ پاکستان چوہدری احسن اقبال نے مسلم لیگ (ن) سندھ میڈیا سیل کے انچارج ہریش کمار سکھیجا کی رہائش گاہ پر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس- 102سے ن …
مزید پڑھیں دسمبر 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے عمارتیں لرز اٹھیں اور لوگ خوف کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب کراچی کے …
مزید پڑھیں دسمبر 9, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیو دہلی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف اہلیہ و دیگر 11 افراد سمیت ہلاک۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ بھارتی فضائیہ …
مزید پڑھیں