تازہ ترین
Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 49)

ڈیرہ اسماعیل خان

صوبائی حکومت کا ایک لاکھ خاندانوں کو اپنا روزگار کمانے کے لیے مرغیاں اور مرغے دینے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے ایک لاکھ خاندانوں کواپنا روزگار کمانے کے لیے مرغیاں اور مرغے دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جس کے بعد خاندانوں کو روزگار کمانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم عمران خان کے …

مزید پڑھیں

پینے کے صاف پانی کی فراہمی سنگین صورتحال اختیار کرگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر اور گرد و نواح میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی سنگین صورتحال اختیار کرگئی، شہر کے علاقوں سمیت مضافاتی علاقوں میں پینے کا صاف پانی ہی مہیا نہیں۔ منتخب ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سمیت متعلقہ حکام نے بھی آنکھیں بند …

مزید پڑھیں

اسکولز کے باتھ رومز کی حالت انتہائی خراب

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے متعدد سکولوں کے باتھ رومز کی حالت انتہائی خراب، صفائی کا انتظام ناقص، بیماریاں پھیلنے لگیں۔ ضلع بھر کے متعد سکولوں کے باتھ رومز کی حالت انتہائی خراب، خستہ حال باتھ رومز میں صفائی کا انتظام ناقص، بیماریاں پھلنے …

مزید پڑھیں

فارم کی باسی مچھلی دریائے سندھ کی مچھلی کے نرخوں میں فروخت کی جانے لگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ میں فارم کی باسی مچھلی دریائے سندھ کی مچھلی کے نرخوں میں فروخت کی جانے لگی، انتظامیہ خاموش، ڈیرہ اسماعیل خان میں باسی اور غیر معیاری مچھلی کی فروخت، شہری بیمار ہونے لگے، فارم کی مچھلی کو دریائے سندھ کی مچھلی کے نرخوں …

مزید پڑھیں

چار ہزار سے زائد انسانی سمگلروں کو گرفتار کرلیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایف آئی اے نے ملکی بدنامی کا سبب بننے والے چار ہزار سے زائد انسانی سمگلروں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں دو درجن کے قریب انتہائی مطلوبہ انسانی سمگلرز بھی شامل ہیں۔ ایف آئی اے نے وفاقی حکومت کی ہدایات پر انسانی سمگلروں …

مزید پڑھیں

خوبرو بھکارنوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے بڑھنے لگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شہر وگردو نواح میں نقاب پوش خوبرو بھکارنوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔ مساجد اور بازاروں سمیت اندرون شہر کے گلی محلوں میں بھیک مانگتی نظر آتی ہیں۔ صحت مند بھکارنیں کا م کی بجائے بھیک مانگنے …

مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں انڈین ادویات کی فروخت میں اضافہ ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ادویات کی قیمتوں میں پندرہ فیصد کے اضافہ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں انڈین ادویات کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گائنی کے استعمال ہونے والے انجکشن آکرویس کی قیمت ساڑھے سات لاکھ روپے مقرر کی گئی ہیں جبکہ اسی انجیکشن کی قیمت …

مزید پڑھیں

گوشت اور قیمے کے مان مانے نرخ مقرر، ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گوشت اورقیمے کے مان مانے نرخ مقرر، ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی، قصابوں کی لوٹ مار اور من مانیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں طویل عرصہ سے قصابوں کی لوٹ مارجاری ہے۔ گوشت اور قیمے کے من مانے نرخ وصول کیے …

مزید پڑھیں

ایف بی آر نے ٹیکس بچانے اور اثاثے چھپانے والے خیبر پختونخوا کے امراء کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایف بی آر نے ٹیکس بچانے اور اثاثے چھپانے والے خیبر پختونخوا کے امراء کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ امراء کے وکلاء کو طلب کرنے کی بجائے انہیں ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا ہے اور تسلی بخش وضاحت نہ دینے پر …

مزید پڑھیں

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ادویات کی پیکنگ کے حساب سے قیمتیں مقرر کردی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 1084 ادویات کی پیکنگ کے حساب سے قیمتیں مقرر کردی ہیں جن ادویات کے برانڈ نیم ادویات کی کمپوزیشن، ادویہ ساز کمپنی کا نام، پیکنگ ساز اور ایم آر پی پر مشتمل چارٹ دیا گیا ہے۔ ڈریپ انتظامیہ نے ڈرگ …

مزید پڑھیں