مارچ 9, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ژوب
لورالائی (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) سیشن کورٹ لورالائی نے صوبائی وزیر حاجی محمد خان عرف طور اتمانخیل کی مسلسل عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کردیا۔ یاد رہے کہ صوبائی وزیر کے خلاف لورالائی سیشن کورٹ میں جعلی ڈگری کے حوالے سے کیس چل رہا ہے۔
مزید پڑھیں مئی 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ژوب
خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار کی تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں قومی شاہراہ پر خطرناک حادثہ دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہین ہوا، زرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے ہوا ہے۔
مزید پڑھیں مئی 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ژوب
لورالائی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مہاجر آڈہ کے قریب عربسین کے علاقے سے گھر سے 8 سالہ بچی دختر عبدالبصیر کی لاش برآمد۔ پولیس کے مطابق بچی کے ہاتھ باندھ کر تیز دھار آلے سے گلہ کاٹا گیا ہے۔ لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال لورالائی منتقل کردی گئی۔
مزید پڑھیں مارچ 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ژوب
لورالائی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سکیورٹی فورسز کی لورالائی میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پولیس کیمطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے ناصر آباد کے مقام پر مکان پر چھاپہ مارا چھاپے کے دوران چھپے ہوئے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, ژوب
لورالائی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لورالائی امن و امان قائم کرنے کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرکے کنٹرول روم قائم کرلیا گیا کمشنر ژوب ڈویژن بشیر احمد خان بازئی نے کنٹرول روم کا افتتاح کیا۔ تقریب میں کمانڈنٹ لورالائی اسکاوٹس کرنل عامر مختیار، ڈی آئی جی لورالائی …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ژوب
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) دکی لورالائی شہر میں کتے کا گوشت فروخت کرنے والا ملزم لیویز نے گرفتار کرلیا۔ ہرن کے گوشت کے نام پر کتے کا گوشت فروخت کیا جاتا رہا ملزم نے گوشت فی کلو 1500 روپے پر فروخت کرتا تھا۔ شہری کو شک پڑنے پرملزم کی …
مزید پڑھیں فروری 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ژوب
ژوب (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ژوب کے علاقے کالج محلہ میں قادر داد نامی شخص کو نامعلوم شخص نے چاقو کے وار کرکے قتل کردیا۔ مقتول کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا۔
مزید پڑھیں فروری 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ژوب
دکی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئلے پر استری گرم کرتے ہوۓ ذہریلی گیس بھرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد بیہوش۔ بیہوش ہونے والوں میں تین خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔ بیہوش ہونے والے چاروں افراد سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا ہے بیہوش ہونے والے افراد کی …
مزید پڑھیں فروری 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ژوب
ژوب (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ژوب امام بارگاہ روڈ پر کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان ایوب خان ولد اللہ داد قوم میاخیل جان بحق۔ نوجوان چھت پر بجلی کا تار لگا رہا تھا، ہسپتال زرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو کرنٹ لگنے سے آدھا جسم جل گیا۔ لاش کو ضروری …
مزید پڑھیں جنوری 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ژوب
لورالائی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء لانگو نے میڈیا کو لورالائی میں ہونے والے حملے کے بارے میں بتایا ہے کہ لورالائی میں ڈی آئی جی پولیس کےدفتر پر 3 سے 4 دہشتگردوں نےحملہ کیا، ایک خودکش حملہ آور نے دفتر کے گیٹ پر ہی خودکو اڑالیا، …
مزید پڑھیں