نومبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چشمہ شوگر ملز 2 رمک میں 52 سالہ سکیورٹی گارڈ پاﺅں پھسلنے سے پانی کے گہرے تالاب میں گر کر ڈوب گیا، ریسکیو 1122 کی خوطہ خور ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تالاب سے باہر نکال لیا، لاش لواحقین کے سپرد …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کھاد کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، کسانوں کی مشکلات بڑھ گئیں، کھاد کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے کسانوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے رواں سال گندم کی کاشت میں بھی کمی کا خدشتہ ہے۔ گزشتہ دس …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر و گرد و نواح میں ٹریفک پولیس کے افسران و اہل کاروں کی عدم دلچسپی، نوعمر چنگ چی، لوڈر، رکشہ ڈرائیورز شہر بھر میں موت کا رقص کرنے لگے، چنگ چی و لوڈرز رکشوں کے ڈرائیور تیز رفتاری کے ساتھ …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی اہم سڑکوں پر قائم میڈیکل سنٹر، شاپنگ پلازوں، شادی ہالز و میرج گارڈنز، نجی تعلیمی اداروں، نجی ہسپتالوں، سمیت اسکولوں و بنکوں کے باہر پارکنگ نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا، ٹریفک …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آپے سے باہر، دکانداروں کی لوٹ مار جاری، غریب اور متوسط طبقے کے افراد بھاﺅ پوچھنے تک محدود، انتظامیہ نے چپ سادھ لی۔ ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی وغفلت کی وجہ سے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں خود …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی مچھلی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں اور ناجائز منافع خور، خود غرض، مفاد پرست فش مافیا نے رہو، سنگھاڑا، سول مچھلی سمیت دیگر اقسام کی قیمتوں میں 200 سے 300 روپے فی کلو …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ اکاﺅنٹ آفس ڈیرہ میں کروڑوں روپے کے غبن کے میگا کرپشن سیکنڈل کو دبانے کے لئے اہم فائلوں کی چوری کی ایف آئی آر کے اندراج میں ناکامی کے بعد آتشزدگی کے ڈرامہ کو بے نقاب کرنے کے لئے پشاور سے فنانس ڈیپارٹمنٹ …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, سائنس و ٹیکنالوجی
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹیکنالوجی نے زندگی کافی حد تک آسان کر دی ہے اسی ٹیکنالوجی کے نتیجے میں سوشل میڈیا سائٹس کے وجود میں آنے سے ہزاروں میل دور رہنے والے اپنوں سے آسانی سے اور کسی بھی وقت رابطہ کرنا ممکن ہوا ہے۔ یہی نہیں بلکہ …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ محمد یونس خان نے تھانہ یونیورسٹی کی حدود میں بیس سالہ شادی شدہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملوث کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے مقدمہ سے بری کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔پولیس ذرائع کے …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شیطانی خواہشات کی تکمیل کے لئے ساتویں جماعت کے طالبعلم کو جنسی طور پر ہراساں کرنے، والدین کو ڈرانے دھمکانے اور بزور اسلحہ بچے کو زبردستی اغواء کرنے کی کوشش کے الزام میں بدکردار نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ متاثرہ بچے کے …
مزید پڑھیں