دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سردی کی شدت کے ساتھ گیس کی لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان، سلنڈر کے من مانگے ریٹ مقرر، غریبوں پر نیا بوجھ پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں سردی کی شدت زیادہ ہونے پر گیس کے پریشر میں اتنی ہی …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت کئی شہروں میں دھند کا راج، شہریوں کو اہم ہدایت نامہ جاری ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک کے کئی شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے، قومی شاہراہ پر حد نگاہ 50 میٹر، موٹر وے ایم تھری، فور کو بند …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے پولیو ورکروں سمیت ملازمین کے معاوضے میں آئندہ سال سے پچاس فیصد اضافہ کی منظوری دیدی ہے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آئندہ سال 2020 میں پولیو مہم میں حصہ لینے والے ورکرز کا معاوضہ 500 سے …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صدر پولیس ڈیرہ اسماعیل خان کی کامیاب کاروائی، ایک کلو سے زائد چرس برآمد کرکے ملزم گرفتار کرلیا، صدر پولیس نے اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ڈیرہ بنوں روڈ پر واقع ٹوٹل فلنگ سٹیشن کے قریب دوران مشکوک شخص کو روک کر اس کی …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر بھر میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، بازاروں میں بھی خریداروں کا رش بڑھ گیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد کرسمس کے حوا لے سے خرید و فروخت میں مصروف، تفصیلات کے مطابق دسمبر کے آتے ہی کرسمس کی …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کالم نگار، انجمن تاجران خیبر پختونخوا کے صوبائی نائب صدر سہیل اعظمی نے اپنے بیان میں کہا کہ تبدیلی سرکار نے ڈیڑھ سال کے دور حکومت میں یوٹیلٹی بلز پر ٹیکسوں کی بھرمار کرکے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس رکھا ہے اب …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان ضلع بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ کیساتھ ہی ہیٹرز اور گیزر کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے، گیس کی لوڈشیڈنگ اور قیمت میں اضافہ کے بعد علاقہ مکین گیس کی بجائے بجلی اور سولرز سے چلنے والی اشیاء کو …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) عازمین عمرہ سے گیارہ لاکھ روپے کے عوض دھوکہ دہی سے انہیں جعلی چیک دینے کے الزام میں نوسر باز کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا، گلی سقلیگراں والی سٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی غلمان بابر نے تھانہ کینٹ میں رپورٹ …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گومل یونیورسٹی میں ماسٹر کے مختلف شعبہ جات میں ایڈمشن کیلئے انٹری ٹیسٹ یونیورسٹی وینسم کالج میں منعقد ہوا۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کی طرف سے ماسٹر پروگرام کو بند کرنے کے باعث ایک ہزار طلبہ و طالبات نے ٹیسٹ میں حصہ لیا، …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان زندہ باد موومنٹ کے مرکزی صدر شیراز مغل نے لوئر دیر اور لکی مروت میں پولیو ٹیم پر حملے کی شدید مذمت اور لوئر دیر میںدو پولیس اہلکاروں کی شہادت اور لکی مروت زخمی ہونے والے اہلکاروں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ …
مزید پڑھیں