Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 16)

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخوا میں واﺅچر اسکیم کے تحت پڑ ھنے والے آدھے بچوں نے تعلیم چھوڑدی، وجہ بھی سامنے آگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخوا میں واﺅچر اسکیم کے تحت پڑ ھنے والے آدھے بچوں نے تعلیم چھوڑدی، وجہ بھی سامنے آگئی، صوبائی حکومت کی جانب سے نجی اسکولوں میں داخل کرائے گئے بچوں کی آدھی تعداد نے 2 سال سے فیسوں کی …

مزید پڑھیں

آئی جی خیبر پختونخواہ کو فوری تبدیل کرنے کا فیصلہ۔ ذرائع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وفاقی حکومت ایک بار پھر آئی جی پولیس خیبر پختونخوا تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، ڈاکٹر محمد نعیم ڈیڑھ برس کے دوران تبدیل کئے جانے والے تیسرے آئی جی کے پی ہوں گے۔ وفاقی حکومت نے ایک بار پھر آئی جی خیبر پختونخوا کو …

مزید پڑھیں

سال کے آخری روز ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی قدر میں اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سال 2019 کے آخری روز ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ 7 پیسے بہتری کے ساتھ 154.85 روپے پر رہا۔ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 154.92 روپے تھی جو آج کم ہو کر 154.85 ہوگئی۔ کرنسی کا کاروبار کرنے والوں کے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں طلباء کے والدین نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) والدین نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں طلباء کے والدین نے محکمہ تعلیم کے صوبائی وزیر سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈیرہ میں رواں سال ریکارڈ سردی پڑی ہے جس نے گزشتہ کئی سالوں کا ریکارڈ توڑ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان شادی میں ہوائی فائرنگ، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار، مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شادی میں ہوائی فائرنگ، ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ نواب کی حدود میں واقع گاﺅں شاہ حسن خیل میں رضوان نامی شخص کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی اطلاع پر پولیس نے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سرکلر روڈ پر بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کی خلاف ورزی جاری، گھنٹوں ٹریفک جام رہنا معمول، شہریوں کا پولیس اعلی حکام سے فوری کاروائی کا مطالبہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پولیس کی نااہلی اور چشم پوشی ، سرکلر روڈز پر بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کی خلاف ورزی جاری، گھنٹوں ٹریفک جام رہنا معمول، شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا، پولیس اعلی حکام سے فوری کاروائی کا مطالبہ۔ ڈیرہ اسماعیل …

مزید پڑھیں

وٹس ایپ نے ایک اور نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وٹس ایپ نے ایک اور نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وٹس ایپ آج کل نئے سے نئے فیچرز متعارف کروا رہا ہے جس میں سٹیٹس کو فیس بک پر شئیر کرنے سمیت کئی اور فیچرز شامل ہیں۔ حال …

مزید پڑھیں

صحت انصاف کارڈ کا دائرہ کار ملک بھر تک پھیلانے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) حکومت نے صحت انصاف کارڈ کا دائرہ کار ملک بھر تک پھیلانے کا فیصلہ کیا ہے اور وزیراعظم نے اب تک جاری ہونے والے کارڈز کی اور ان کے نتائج کی تفصیلات طلب کرلیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی کہ 2020 میں …

مزید پڑھیں

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب کاروائی، متعدد مشتبہ افراد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے لکی مروت میں انسداد پولیو ٹیم پر خودکش حملہ میں ملوث ہونے کے الزام میں متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار کے …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں لاکھوں والدین کا انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا میں لاکھوں والدین کا انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار، ماشوخیل واقعہ میں بے بنیاد منفی پروپیگنڈے نے پولیو پروگرام کو شدید دھچکا پہنچایا، محکمہ صحت کے اعلیٰ افسر کی گفتگو۔ پولیو ویکسین کے خلاف …

مزید پڑھیں