جنوری 22, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں درندہ صفت ملزم نے بارہ سالہ بچے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیا، درازندہ پولیس نے متاثرہ بچے کے بھائی کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل درازندہ میں درندہ …
مزید پڑھیں جنوری 21, 2020 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلع بھر کے درجنوں ایلیمنٹری اور ہائی اسکولوں میں سہولیات کا فقدان ، صاف پانی فرنیچر ، بیٹ الخلاءسمیت درجہ چہارم کی خالی آسامیوں پر بھرتیاں التوا کا شکار، اسکولوں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات پینے کے صاف سے جبکہ متعدد اسکولوں میں …
مزید پڑھیں جنوری 21, 2020 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مرغیوں میں برڈ فلو پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی ہدایات کردی گئی ہیں، ممکنہ برڈ فلو کے پیش نظر درجنوں مرغیاں مر گئی ہیں، برڈ فلو کے مرض کے باعث ڈیرہ سمیت صوبے کے مختلف فارموں اور دکانوں میں مرغیوں …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2020 Home, اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ کے ممتاز قانون دان پیر صدام حسین زکوڑی ایڈووکیٹ نے شہر بھر میں زہریلے کیمیکل سے آلودہ دودھ اور انتہائی مضر صحت گوشت کے بے دھڑک اور بڑھتے ہوئے کاروبار پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2020 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور ارد گرد کے علاقوں میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ دو روز تک سورج نکلنے کے بعد ڈیرہ میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم انتہائی سرد ہوگیا۔ ڈیرہ اور …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ میں ٹماٹر کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی قیمت 100 روپے سے بڑھ کر 160 روپے فی کلو تک جاپہنچی، ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹماٹر کی قیمت 100 روپے فی کلو رہنے کے بعد دوبارہ 160 روپے …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک بار پھر آٹے کے بحران نے سر اٹھالیا، آٹا پھر مہنگا ہونے سے غریب اور متوسط طبقہ پریشانی کا شکار ہوکر رہ گیا، حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں 20 کلو تھیلے کی قیمت …
مزید پڑھیں جنوری 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پنجاب میں سب سے زیادہ ٹماٹر پیدا کرنے والے اضلاع میں گوجرانوالہ پہلے، مظفر گڑھ دوسرے، ننکانہ صاحب تیسرے، رحیم یار خان چوتھے، شیخوپورہ پانچوی، سرگودھا چھٹے، فیصل آباد ساتویں نمبر پر آ گیا ہے جبکہ پاکستان میں ٹماٹر کی پیداوار کے لحاظ سے …
مزید پڑھیں جنوری 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پنشنرز کیلئے خوشخبری، یکم جنوری سے پنشن میں اضافہ ہو جائے گا، وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق یکم جنوری سے بزرگ پنشنرز کی کم سے کم پنشن 6200 روپے سے بڑھ کر 8500 روپے ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ موسمیات نے ڈیرہ سمیت مختلف علاقوں میں دو ہفتے مزید کڑاکے کی سردی پڑنے کی پیشگوئی کر دی، ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے کے تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ …
مزید پڑھیں