تازہ ترین
Home / فن و فنکار

فن و فنکار

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ”سولہویں عالمی اردو کانفرنس“ 2023ءکا رنگا رنگ آغاز، احمد شاہ کو صوبائی حکومت میں وزیر بنانے کا اعلان کرتاہوں، وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ”سولہویں عالمی اردو کانفرنس“ 2023ءکا رنگا رنگ آغاز کردیاگیا، مہمانِ خصوصی نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کانفرنس کا افتتاح کیا، مجلس صدارت میں ادب کی نامور ترین شخصیات شامل تھیں، صدر آرٹس کونسل …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ 16 ویں عالمی اُردو کانفرنس 30 نومبر 2023ءسے شروع ہوگی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ”سولہویں عالمی اردو کانفرنس 2023“کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کا انعقادحسینہ معین ہال میں کیاگیا جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، معروف شاعر افتخار عارف، سینئر صحافی غازی صلاح الدین، معروف ادیبہ نور …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے تھیٹر پلے "The White Plague”پیش کردیاگیا

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام تھیٹر پلے "The White Plague”کا انعقاداسٹوڈیو II میں کیاگیا ۔تھیٹر پلے میں نظامت کے فرائض انوار شیخ نے انجام دئیے ۔ جبکہ تھیٹر کی ہدایت کار مہر جعفری ہیں۔تھیٹر پلے دی وائیٹ پلیگ Karel Capekکا مشہور زمانہ کھیل …

مزید پڑھیں

صحافی کو جینے دو ۔۔۔ تحریر : محمد احسان مغل

پاکستان میں صحافت کرنا انتہائی مشکل ترین عمل ہے، اگر آپ پر جھوٹا مقدمہ درج ہوجاۓ تو آپ کو منٹوں میں گرفتار کرلیا جاۓ گا، اگر آپ کسی افسر کے خلاف خبر لگائیں آپ پر مقدمہ درج، اگر آپ کرپشن بے نکاب کریں تو آپ کو لفافہ صحافی کا نام …

مزید پڑھیں

استاد معمار قوم ۔۔۔ تحریر : شگفتہ خان ۔ بھلوال

یہ سچ ہے کہ”استاد معمار قوم ہوتا ہے " ایک قوم کو بنانے کے لیے استاد کا ہونا ضروری ہے۔ صرف ایک کتاب ہو اور پڑھانے والا اور سمجھانے والا نہ ہو تو وہ کتاب کس کام کی؟ کوئی بھی شعبہ ہو جب تک کوئی بتائے گا نہیں تو اس …

مزید پڑھیں

مزدور معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے:ایم افضل چوہدری

مزدور پر ظلم اور مزدوری کا پورا حق نہ دیکر ان کا استحصال کرتے ہیں  مزدوروں کو ہر سطح پر یونین سازی کرنے کی آزادی دی جائے .

مزید پڑھیں

صوبیہ خان کا انٹرویو حمیرا علیم سے

خیبرپختوانخوا پشاور سے تعلق رکھنے والی اٹھائیس سالہ صوبیہ خان پہلی ٹرانس جینڈر ایکٹیوسٹ، نیوز اینکر، ہوسٹ اور ڈاکومنٹری فلم میکر ہیں۔ وہ پشاور کے ایک پشتون خاندان میں پیدا ہوئیں تو والدین نے ان کا نام محمد بلال رکھا۔تین بھائیوں اور دو بہنوں میں ان کا نمبر تیسرا ہے۔انہوں …

مزید پڑھیں

کراچی میں ساکنان شہر قائد کے زیر اہتمام سالانہ عالمی مشاعرہ کا انعقاد۔ ساکنان شہر قائد کے پانچ رکنی وفد کی کمشنر کراچی سے ملاقات۔

کراچی ( ذیشان حسین) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں عالمی مشاعرہ کے انعقاد کی روایت کی وجہ سے شہر میں ادبی سرگرمیوں کوفروغ دینے کی حکومت کی کوششوں میں مدد ملی ہے کراچی انتظامیہ شہر میں شعر و ادب کی سرگرمیوں کو قدر کی …

مزید پڑھیں

غریب، یتیم، بے سہارا بچیّوں، بیوہ یا خلع یافتہ عورتوں کے لیے پرپوزل خوشخبری

کمالیہ کے رہائشی 27 سالہ کنوارہ لڑکا (موٹر سائیکل مکینک فورمین ۔ تعلیم میٹرک) اور 29 سالہ کنوارہ لڑکا (مستری + سیکورٹی گارڈ ) لڑکوں کے لیے رشتے درکار ہیں۔ مسلک : سُنی برادری : شیخ صدیقی والد : وفات پا گئے والده : وفات پاگئی گھر : 10 مرلہ …

مزید پڑھیں