سرگودھا، (اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سٹڈیز اور ایلومنائی آفس کے اشتراک سے ”سماجی آگاہی میں ذرائع ابلاغ کا کردار” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں صحافت سے وابستہ معروف شخصیات، اساتذہ، طلباء اور سابق طلباء نے شرکت کی۔پی ٹی وی … مزید پڑھیں
افواج پاکستان کے بڑے فیصلے۔ خصوصی رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ کمالیہ
(1) تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر کرپٹ عناصر ہیں، جو پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کے لیے کام کر رہے ہیں، یہ کل کیا تھے اور آج کیا ہیں؟ ہم ثبوتوں کے ساتھ بڑا تگڑا ہاتھ ڈالیں گے، آرمی چیف (2) پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز … مزید پڑھیں
حکومت کو 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہا ہوں، اگر یہ 22 روپے کی پیٹرول کی قیمت واپس نہ لی گئی تو تحریک لبیک وہ کرے گی جس کیلئے وہ پہچانی جاتی ہے، سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی
لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پچھلے تو کہتے تھے قبر میں سکون ہے۔حکمرانوں نے قبر کا سکون بھی چھین لیا ہے، 75 سال میں 23ویں مرتبہ IMF کے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے ہیں۔ اب IMF کو … مزید پڑھیں
ممتاز بزرگ، جید عالم دین، نڈر بے باک، جرأت مند، مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا اکرم طوفانی سرگودھا میں انتقال فرما گئے
سرگودھا (رپورٹ: فیروز بخت وڑائچ) ممتاز بزرگ، مببلغ اسلام، جید عالم دین، نڈر بے باک، جرأت مند، چیئرمین و بانی خاتم النبیین میڈیکل ہارٹ سینٹر، مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا اکرم طوفانی 98 کی برس کی عمر میں سرگودھا میں انتقال فرما گئے۔ مزید پڑھیں: پاکستان بنے 73 سال گزر … مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، سرگودھا میں خاتون کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار
سرگودھا (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرگودھا میں خاتون کو آگ لگانے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سرگودھا ریجن محمد فیصل رانا سے رپورٹ طلب کرلی اور گرفتار ملزم کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے متاثرہ … مزید پڑھیں
سرگودھا تھانہ میلہ پولیس کی کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
سرگودھا (رپورٹ: فیروز وڑائچ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ذوالفقاراحمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ میلہ علی نواز شاہ نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر فیاض احمد دیگر اہلکاروں پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ ریڈ کرکے قتل کے مقدمہ میں مطلوب … مزید پڑھیں
منڈی بہاوالدین ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے انڈر 16 سینٹرل پنجاب اسکولز کرکٹ چیمپیئن شپ کا پیر یعقوب شاہ اسٹیڈیم میں افتتاح کر دیا
منڈی بہاوالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاوالدین ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے انڈر 16 سینٹرل پنجاب اسکولز کرکٹ چیمپیئن شپ کا پیر یعقوب شاہ اسٹیڈیم میں افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار، عادل امتیاز چوہدری، واجد علی بھٹی، حسن طارق تارڑ و دیگر بھی … مزید پڑھیں
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں کے علاقے تھانہ چناب نگر کے علاقہ میں لڑکی اور لڑکے کی خودکشی کی کوشش، لڑکی جاں بحق
چنیوٹ ( بیورو رپورٹ) چنیوٹ کی تحصیل لالیاں کے علاقے تھانہ چناب نگر کے علاقہ میں لڑکی اور لڑکے کی خودکشی کی کوشش، لڑکی جاں بحق۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حبا مظفر دختر مظفر احمد قوم جٹ سکنہ طاہر آباد چناب نگر بعمر 17/18 سال نے دریائے چناب پر مبینہ … مزید پڑھیں
سرگودھا خوشاب روڈ پر تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار کو بری طرح کچل دیا، نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاںبحق
سرگودھا (بیورو رپورٹ) سرگودھا خوشاب روڈ پر تھانہ جھال چکیاں کے سامنے تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار 26 سالہ نوجوان کو بری طرح کچل دیا۔ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ متوفی میڈیکل کمپنی کا میڈیکل ریپ تھا جو سرگودھا سے جوہرآباد جا … مزید پڑھیں
چنیوٹ بھوآنہ روڈ دروٹہ سٹاپ نزد گندم گودام شیرے والا کے قریب ٹینکر الٹ گیا، ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ گئیں
چنیوٹ (بیورو رپورٹ) بھوآنہ چنیوٹ روڈ دروٹہ سٹاپ نزد گندم گودام شیرے والا کے قریب ٹینکر الٹ گیا، ٹینکر فنی خرابی کے باعث روڈ پر الٹا، ٹینکر سے شیرہ لیک ہو کر فصلوں میں داخل، ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔ مزید پڑھیں